Online Knowledge: Where you can find short stories in urdu, Motivational stories in urdu and Satire stories.

عقاب کا اثاثہ

عقاب کا اثاثہ


"پاکستان کے نوجوان"

کوئی بہی قوم جب کامیابی کی منزل طےکرتی ہے تو اس قوم کی ترقی خوشحالی و کامرانی کا دارومدار نوجوان نسل پ ہوتا ہے جو علم کی شمع لیے قوم و ملک کی راہے مشعل بنتا ہے تو کبھی ڈہال،بن کر ملک کا محافظ ہوتا ہے یہ نوجوان اس نسل کا نام ہے جو شاہین بن کر اپنی پرواز آسمان پے رکھے تو عقاب 
علم کے زیرزمین جسے تو قالین ایرانی 
وفا کی خوشبو میں مہکے تو گلاب
ترقی و آزادی کا خواہ بنے تو محمد علی جناح 
فلسفے ادب کے میدان مین اترے تو اقبال
علم و دانشمندی کا لبادا اوڑے تو علی جوہر
گلشن میں آئے تو بہار 
آسمان میں سجے تو تارے "اور" کتاب میں لکھے' تو سبق کہلاتا ہے ہمارے معاشرے کو جو سلہجانے، والی ذرا ہےتو وہ نوجوان ہی ہے 
 پرواز ہو تم
انقلاب ہو تم 
خورشید چمن 
دستارے وطن 
بس یہ کہ عقاب ہو تم

No comments:

Post a Comment

Bottom Ad [Post Page]