Online Knowledge: Where you can find short stories in urdu, Motivational stories in urdu and Satire stories.

  Newly Created War part 1

Newly created War part 2 latest news,trump news,covid 19,international politics,general knowledge

اب تو آھستہ آھستہ بڑا ہوتا جا رہا ہے۔ شیطان نے اسرائیل کو کہا،مین تیری پہلی سالگرہ بڑی دھوم دھام سے منائون گا۔ توں میرا نہیں بلکہ اپنی ماں آمریکہ کا بھی پیارا ہے اور اپنے بھائی برطانیہ کا بھی پیارا ہے۔۔تو جتنا بڑا ہوتا جا رہا ہے اتنا ہی طاقتور بھی ہوتا جا رہا ہے۔ کیوں کہ ابھی ایک سال کا بھی نہیں ہوا ہے کہ اتنا کچھ تو پاچکا ہے۔ میرا چاند جیسا بیٹا،شیطان نے اسرائیل کو چوما اور آمریکہ سے کہا اے میری ہم سفر  ایسے بچے کا اس طرح سے خیال رکھتے آنا۔ کہ یہ بڑا ہوکر سارے خوابوں کو پورا کرے گا۔تو شیطان اپنے دفتر یعنی فری میسن چلاگیا اور آمریکہ جو پولیٹکل لیڈی ہے تو نیا آرڈر جاری کرنے کے لیے مصروف ہوگئی۔ اسرائیل اپنے بھائی برطانیہ سے کھیلنے لگا۔ مین اب کسی کو نہیں چھوڑوں گا۔ عربوں سے مجھے دوستی نہیں کرنی ماما۔ اور نہ ہی امن سے بھی۔۔مجھےمیری سالگرہ پر یروشلم کا تحفہ چاہیے. وہ شیطان کا پیارا  تھا۔ شیطان نے آمریکہ کی مدد سے اس کو انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا۔ اپنی ہاتھوں سے کھانہ کھلایا اب یہ اسرائیل آمریکہ کی سپر پاوری میں کافی بڑا بن چکا تھا، ناروے، ڈنمارک، اسپین، سوئیزرلینڈ، بیلجم، جرمنی، وغیرہ یہ سب  اب دادا شیطان اور دادی آمریکہ کے نقش قدم پر رواں تھے۔ظالم سامراج۔ بڑا بھائی ہم راز تو ساتھی ہم قدم ۔ آمریکہ کی عمر بڑھنے لگی تو شیطان نے پھر اس کو مضبوط کرنے کے لئے ٹرمپ کو لایہ اور آتے ہی کورونا وائرس کو دنیا بھر میں عام کر دیا۔پوری دنیا کو نسل کشی میں ڈالنے کے لئے کورونا کو پھیلایا۔۔ اسرائیل کتنا سمجھدار ہوگیا ہے کہ ماں باپ کے ساتھ ہاتھ بٹا رہا ہے ۔ڈیڈی شیطان اور مما آمریکہ،
مین پھر بھی سپر پاور بن جائونگا۔ جی بیٹا قربان تیرے دونوں ماں باپ تجھ پے ۔ توں مستقبل کا بادشاہ ہے۔ تو ہمارے آنگن کا انمول پھول ہے۔ بیٹا اسرائیل دن بہ دن ضدی ہوتا جا رہا تھا ۔کہ اقوام متحدہ کی عزت نفس بھی کر چکا تھا پھر بھی ماں آمریکہ خوش تھی۔بیٹا میرا تو چاھے کتنی بھی اقوام متحدہ کی بے عزتی کر مین کچھ نہیں کروں گی ۔میں تم سے بہت خوش ہوں اب تم ساری دنیا
کا نقشہ ہی بدل دو۔ تم اگر میرے نقشہ قدم پر چلو گے تو
..مراد کا پائو

End of Part 1

3 comments:

Bottom Ad [Post Page]