Online Knowledge: Where you can find short stories in urdu, Motivational stories in urdu and Satire stories.

Newly Created War part 2

Newly created War part 2 latest news,trump news,covid 19,international politics,general knowledge

یہ نئی تخلیقی جنگ کا دوسرا حصہ ہے۔ اس حصے کو سمجھنے کے لیے ہم نے نیچے پہلے حصے کی لنک دی ہوئی ہے۔

ہائے ہم دونوں یعنی شیطان اور آمریکہ اب اس عمر میں ہنی مون پر جا رہے ہیں، کورونا وائرس کی خوشی منانے اور یہاں پیچھے سے ہر صورتحال کو دیکھنے کے لئے میرا نکما ٹرمپ جو ہے۔ مر تو نہیں گیا کورونا سے ہر روز ٹیسٹ کروا رہاہے ۔ وہ(آمریکہ) بڑبڑاتی چلی۔
ماما اب یہ ہنی مون کیا؟؟ میں کیسے اس صورتحال کو روکون گا؟؟
ارے کیا ہوا؟؟ وہ تمھارے بھائی برطانیہ بھی تو ہے یہاں ۔ پر وہ تو خود بھی پھنس چکا ہے اور اس کا نوکر بورس جانسن بھی کورونا کا مریض بن گیا ہے۔۔
فرانس،ھالینڈ، جرمنی، اسپین، اٹلی، بیلجم ، آسٹریا، کینڈا سب تمھاری پوتے بھی اس وائرس کا شکار ہین۔ اور تم دونوں کو خوشی کی پڑی ہے۔اسرائیل چلایا!!! ارے کیا ہوا بیٹا یہ تو معصوم سا مذاق ہے۔ ہم دونوں کا۔ آمریکہ نے شیطان کو کہا۔
اور یہ افسانہ نہیں بلکہ مذاق ہے۔
شیطان پھیلی بار مکمل کپڑوں میں تھا۔
اوہ جان!! یہ وائرس کب تک چلے گا؟ شیطان نے آمریکہ سے پوچھا۔۔ کیا مطلب کہ یہ جلد ختم ہوجائے گا ہرگز نہیں۔۔
آخر مین بھی ایک بزنس وومین ہوں ارے کچھ تو کھا لوں پھر اس کا علاج نکالون گی۔وہ خود کو مطمئین کرنے لگے۔کتنا مزا آرہا ہے نہ کہ ساری دنیا چیخ رہی ہے ۔ oh no تو یقین مانیں جان! کب تک اس کو عام کرتا۔ بس تمہاری عقل بھی نہ اب تم بوڑھی ہوتے جارہے ہیں ۔اور یہ مشورہ اب دیا ہے۔
آمریکہ ناراض ہوگئی شیطان سے۔ آمریکہ یہ وقت ناراض بننے کا نہیں ہے بلکہ ناچنے گانے کا ہے۔ اور Enjoyment کا۔ یہ خبر دیکھتے کہ یہ وائرس 200 ممالک میں پھیل چکا ہے۔ جائو اب یہ گانا ختم کرو ورنہ یہ ہمسائے ممالک، برازیل، کیوبہ،وینزیلا، میکسیکو،ارجٹائین،چلی، یہ سب سمجھیں گے کہ کم بخت کس بات پر ناچ رہے ہیں۔ اگر ان سب کو شک ہوگیا تو پھر مین کہاں جائون گی۔ آمریکہ بیھکنے لگی۔مجھے تو لگتا ہے کہ اپنے نوکر ٹرمپ کے اثر کے سبب تو بھی پاگل ہوگئی ہے۔ ارے یہ دنیا کل بھی ہماری ہوگی اور نہیں تو کیا۔ یہ محلات، خزانے، ممالک، پیسہ سب مین نے تمھے دیا ہے۔ تحفے کے طور پر ۔۔ اسرائیل بیٹا تو کب جاگا ہے ماں آمریکہ نے پوچھا ؛ امی جان اب تو میرا نوکر بھی اپنا ٹیسٹ کروا چکا ہے پر اثر منفئ آیا ہے۔ پر یہ آخر کب ہوا؟؟ اسرائیل پریشان ہوگیا۔۔ بیٹا کیا تمہیں اس بات کی خوشی نہیں ہے کہ ہم نے کتنے مقاصد پائے ہیں اس کے ذریعے۔ ہاں وہ تو ہے پر آپ نا اس وائرس کا کوئی حل بھی تو نکالیں نا۔۔
End of part 2

Click on link to Read First part

2 comments:

Bottom Ad [Post Page]