Online Knowledge: Where you can find short stories in urdu, Motivational stories in urdu and Satire stories.

شاہین کی منزل 


"نوجوانوں نسل کے نام"


شاہین ی اقبال کا شاہین نہیں بلکہ پورے ملک کا شاہین ہے اور ی وہ شاہین ہے جس کے لیے اقبال نے فرمایا تھا 

تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا
تیرے آگے آسمان اور بھی ہیں 

شاہین نام ہے ہمت کا محنت کا جنون کا اور پرواز کا۔ "شاہین" اے نوجوان! اگر تمہیں اقبال کا شاہین بننا ہے تو  اقبال کے شاہین کی طرح اپنی منزل آسمان پر دیکھنا۔ 
 ٹھیک منزل سے پہلے جب تک نا ملے تجہے جواز۔  کر شاہین کی طرح پرواز کے زمانہ دیکھتا رہےاقبال اور آج کے نوجوان، اقبال کا شاہین بن کے دکھائیں تو ۔وہ واقعی ۔شاہین کی منزل پائین گے
شاہین کی منزل

No comments:

Post a Comment

Bottom Ad [Post Page]