Online Knowledge: Where you can find short stories in urdu, Motivational stories in urdu and Satire stories.

 نئی تخلیقی جنگ حصہ 3

Newly Created War part 3


یہ تخلیقی جنگ کا 3 حصہ ہے اس کہانی کو سمجھنے کے لئےہم نے 2 اور 1 پارٹ کی لنک نیچے دی ہوئی ہے۔امید ہے کہ آپ کو ہماری کہانیاں پسند آئیں گی ۔


ھائے مین کیا کرون!! اب تو میری کمر بھی ڈھیلی پڑگئی ہے۔آمریکہ اپنی کمر پر ہاتھ رکھ کر صوفے پہ بیٹھ گیا  میری جان۔
مین کتنی بار سمجھا چکا ہوں۔ ورزش کرو صحتمند رہو گی یہ میرا وعدہ ہے۔
او صحتمند!! اپنے احمق خیالات اپنے پاس رکھو۔ ورزش کی اب تجھے ضرورت معنی کہ میرے سر کے بال سفید ہیں پھر جس کی پیدائش 17 صدی میں ہوئی ہو تو کیا عمر لگے گی؟؟
بحرحال بیٹا اسرائیل بتائین کہان پر ہے؟؟ اتنا تنگ کیا ہے مجھ کو اس شخص نے کہ بس سوچ رہی ہوں ان دونون بیٹون (آمریکہ اور اسرئیل ) کو  اب خود سے  الگ کر دیں۔
اب بڑے ہوگئے ہیں۔ ان کی ضروریات تو ویسے بھی کون سے خود پوری کرتے ہین۔ اب تک ان دونوں کے نخرے اٹھا کر میرا حال اپ سیٹ تو تمہارا خراب ہوچکا ہے
مما مما ،اسرائیل بھاگا ہوا اندر آگیا۔ وہ۔۔وہ ۔
کیا بیٹا؟؟آمریکہ یکقدم اٹھ کھڑی ہوئی ۔  اسرائیل بولا،وہ میری پسند ،میرا مطلب جسے مین پسند کرتا ہوں۔ وہ باھر کھڑا ہے۔اڑے "پاکستان "
۔آمریکہ بولا، کیا تم ایک دشمن ملک کو پسندکرتے ہو؟
اڑے وہ ملک کتنا زہر آلودہ ہے آمریکہ بولا، یہ احساس کاش  تمہاری ایجنسی" موصاد" تمہیں بتائے۔
پر وہ آیا کیوں ہے ؟؟ مام کوئی خفیہ  کام ہوگا نہ اسرائیل بولا۔
شیطان نے انگلیوں کو دباتے ہوئے طعنہ کہا، جائو شاید وہ کرونا وائرس سے ہار چکا ہے۔اس لئے یہان آیا ہے جب آمریکہ باھر آئی تو دیکھا۔ پاکستان کی جگہ بھارت کھڑا ہے بھارت کو دیکھتے آمریکہ الجھ گئی مگر وہ تو پاکستان آیا تھا۔ (آمریکہ نے دل میں سوچا )۔
خوش آمدید!! بھارت نے آگے بڑھ کر مالکن کا ہاتھ چوما۔
جی بتائیے کیسے آنا ہوا۔ آمریکہ لاپرواہی سے بولا، مالکن بس وہ ہی مسئلہ، کشمیر ، بھارت نے شرما کر بولا۔

To Be Continued 


No comments:

Post a Comment

Bottom Ad [Post Page]