Online Knowledge: Where you can find short stories in urdu, Motivational stories in urdu and Satire stories.

نئی تخلیقی جنگ پارٹ 4

Newly Created War part 4


یہ تخلیقی جنگ کا 4 حصا ہے ۔اس کو سمجھنے کےلئے ہم نے نیچے 1،2،3 حصے کی لنکس دیں ہین۔

کشمیر کیا ہوا اب؟
آمریکہ کا تشویش کن لہجا تھا، وہ کم بخت دشمن پاکستان پوری دنیا میں میری جرائم پھاش کرتا پھر رہا ہے۔ مالکن ! جی بس ایک بار پھر یہ تسلی دو کے کشمیر تمہارا ہے صرف ایک بار ،بھارت نے کیا۔
اوہ! مین کہان احمقوں میں پھسی ہوں۔ مین اور کتنیبار سمجھائون کہ کشمیر صرف تمہارا ہے  دوسرون کا نہین آمریکہ نے کہا۔
تمہین یقین کیوں نہیں ہوتا۔
ان پڑھوں کے گلے پڑوں گی تو ایسا ہوگا آمریکہ بڑبڑاتی فورا اٹھہ کر چلی گئی۔ رات کو آمریکہ نے اسرائیل کواپنے کمرے میں طلب کیا۔ آمریکہ نے کہا، اک بات تو بتائے آج کل تمھارے دل اور دماغ پر کون چھایا ہوا ہے کہ دن رات صرف وہ تمھے نظر آتا ہے۔کون ؟؟؟ اسرائیل اپنی نظریں جھکائے ہوئے کہنے لگا کوئی بھی نہین۔امریکہ بولا  جھوٹ صاف جھوٹ ہے پاکستان ہے نہ آج دوپھر کو بھارت کی جگہ تمہیں پاکستان کیون دکھائی دے رہا تھا؟ کیا اندھے ہوگئے ہو یا ان سے خوفزدہ ہو؟؟ مسئلوں میں جھکڑا ہوا ہے وہ اور پریشان تم ہو۔ خیر اب تم جاسکتے ہو۔ جی موم ،اسرائیل کی نگھائین جھکی ہوئی تھیں۔ شاید تم کچھ کہنا چاہتے ہو مجھ سے؟؟ آمریکہ بولا ۔ ہان مین کچھ تمہیں بتانا چاھتا ہوں اسرائیل بولا، دراصل اس "دبئی" U.A.E بھی میرا بھائی بن گیا ہے۔ ہے نہ خوشی کی بات ۔ آمریکہ بے چینی میں اپنی کمر پر ہاتھ رکھ کر اٹھی۔ کیا ہوگیا ہے تمہین بیٹا؟ یہ قطر،مصر،اردن،دبئی بھلا کیا چیز ہین۔ تمہین نا بڑے بڑے شکار کرلیں نے چاہیئے ۔ جیسا کہ ایران ، پاکستان ۔ ہان اسرائیل خوشی میں جھوم اٹھا۔oh yes mom! واقعی یہ دونوں ممالک میرے دشمن ہین  اس لئے تو کرونا وائرس وہان پر ذیادہ کرادیا ہے ہم نے۔  جی بالکل آمریکہ بولا،  آمریکہ نے اسرائیل کے گالوں پر چمی دی۔ اسرائیل خوشی سے چلا گیا اور آمریکہ نے اپنا چہرہ جب آئینہ میں دیکھا تو عجب میں پڑگئی کہ واقعی مجھے ورزش کی ضرورت ہے۔ کیون نہ مین بھی اسرائیل اور برطانیہ کے ساتھ" Gym "جائون۔ اور جب یہنبات دونوں کو بتائی تو برطانیہ نے کہا،موم آپ اس عمر میں gym جوائن کریں گی۔ کیا آپ اپنی ہڈی پسلیان تڑوا کر آئو گی۔ اگر گھر میں ڈیڈ سے جھگڑا کر نے کے بجائے پرسکون رہیں گی تو یہ ذیادہ بہتر ہے۔ تمہاری صحت کےلئے برطانیہ نے مشورہ دیا اپنی مان کو۔ قریب بیٹھا شیطان بولا ، میری جان اب یہ دیکھنا کہ کورونا وائرس فری ممالک میں پھر کیسے نمودار ہوتا ہے جیساکہ چین اور نیوزلینڈ  وغیرہ میں۔
حقیقت میں یہی ہمارا فارمولا ہے پر ایک پریشانی ہے۔ کیا ؟ آمریکہ نے کہا اس سال تمھارے انتخابات ہیں ۔ شیطان نے کہا۔ ہان مین بھی اس الجھن میں پہنس چکی ہوں یہ بات یقین ہے کہ ٹرمپ دوبارا صدر ہو ۔ کیوں کہ اس پاگل سے اپنے گھر والے بھی برداشت نہ کرسکے ۔ ہم اور تم کیا کرین گے؟ تمہارا مطلب ہے کہ برنی سینڈز صدر بن جائے۔ شیطان نے اپنے گالوں کو خراشتے ہوئے کہا  مجھے تو اس سے ابراھیم لنکن کی بو آرہی ہے۔

 TO BE CONTINUED 




No comments:

Post a Comment

Bottom Ad [Post Page]