Online Knowledge: Where you can find short stories in urdu, Motivational stories in urdu and Satire stories.

نئی تخلیقی جنگ حصہ 5


یہ تخلیقی جنگ کا 5 حصہ ہے اس کو سمجھنے کے لئے آپ کو  پہلا ،دوسرا،تیسرا اور چوتھا حصا پڑھنا پڑے گا ۔ہم نے نیچے باقی حصوں کی لنکس دی ہوئی ہیں


جس نے مجھ سے طلاق لینے خے لئے بار بار اکسایا تھا۔ اور مین نے غصے میں آکر اس کا گلا دبا دیا۔ اور پھر برنی سینڈز تمھیں یہ مشورہ دے گا کہ شیطان سے طلاق لو تو پھر دنیا میں امن و امان ہوگا، شیطان آمریکہ سے کہا رہا تھا۔ اور پھر اس طرح اسرائیل پرانے "پروفئشن" میں آجائے گا۔پر یہ صدمہ دونوں بیٹے کیسے برداشت کریں گے ۔ آمریکہ تم اور مین اک دوسرے کے لئے اہم ہیں ۔ برنی سینڈز سے ایک خطرہ ہوگا جس نے یہ کہا ہے کہ پہلا میرا قدم "فلسطین" کی خود مختاری ک ہوگا، شیطان پریشانی میں over acting کرنے لگا جیسے آمریکہ کے جگر پہ شعلا بھڑکا۔ تمہارے نوکر بھی تو سرخ دھاگے پہنتے پھرتے ہیں،  تم سے حرف لینے کےلئے۔ تو پھر کیا ہوا جب بھی کوئی آفت فلسطینوں پہ گرتی ہے تو تمہارے یہی نوکر تڑپ کر مرنے لگتے ہیں کہ فلسطین کے ساتھ انصاف کرو۔یہ ہے تمہاری اوقات!! آمریکہ غصے میں بھڑکنی لگی۔خیر بحث کے بعد کرونا تباہی کا آمریکہ کو خاصا اثر پڑگیا کہ یہ آپشن مکمل ناکامی کی ضمانت بن چکا ہے۔ ایک ہی دن میں میرے ملک میں اور پاکستان میں ظاھر ہوا تھا پر آج مین پہلے نمبر پر ہوں۔اور تو برطانیہ کا نوکر مرنے کے قریب آچکا تھا۔ بھارت بھی چوتھے نمبر پر ہے۔!oh no یہ کیا ہوگیا الٹ کر یہ صرف تمہارا کھیل تھا۔ کروناوائرس صرف کرونا ہی واحد ہی آپشن بچا ہے دنیا میں۔

TO BE CONTINUED 




No comments:

Post a Comment

Bottom Ad [Post Page]